
نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا نابالغ لڑکوں کو ریشم کے کپڑے اور سونا پہنانا حرام ہے؟
زمین ساٹھ لاکھ کی خرید کر ستر لاکھ میں بیچی، تو زکوۃ ستر لاکھ پر ہوگی یا دس لاکھ پر؟
سوال: میرا کام زمین خرید کر بیچنے کا ہے اب میں نے 60 لاکھ کی زمین خریدی ہے اور 70 لاکھ میں بیچی ہے اب زکوۃ 70 لاکھ پہ ہو گی یا جو مجھے نفع حاصل ہوا اس پر؟
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: پر ظلم کرے، تو اس کے متعلق وعیدوں اور سزاؤں کو بھی بیان کیا ہے۔اسی طرح دینِ اسلام میں معاشرتی اور ملکی نظام کے حقوق کے متعلق بھی رہنمائی کی گئی اور...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: بچوں پر نماز اگرچہ بالغ ہونے پر فرض ہوتی ہے،لیکن بچوں کو بچپن ہی سے نماز کی عادت ڈالنی چاہيے اور شرعی حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: نام دیااور تصدق (یعنی صدقہ کرنے )میں مالک بنانا ہی پایا جاتا ہے ۔(بدائع الصنائع ،جلد2،صفحہ454،مطبوعہ کوئٹہ) علامہ علاؤالدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَ...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟
مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: بچوں کا نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ،نیز شخصیت پر اچھے ناموں کا اثر بھی ہوتا ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے:"المرخاء:تیز گام،تیز دوڑنےوالا گھو...
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
سوال: جس عورت کو تین طلاقیں ہوگئیں ہوں وہ عدت کیسے گزارے؟ یعنی عدت کے دوران کون کون سے کام کر سکتی ہے ؟ اور کون کون سے کام نہیں کر سکتی ؟اور کیا ایسی عورت پر سوگ بھی لازمی ہوتا ہے ؟اور بالوں کو کنگھا کرنا ،تیل لگانا وغیرہ کے احکام بھی ارشا د فرمادیں ؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟