سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1731 results

251

تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا

سوال: (1)سونے چاندی کے علاوہ کسی دھات کی مردانہ انگوٹھی شرعی فقیر کو زکوٰۃ کے طور پر دی جا سکتی ہے یا نہیں؟(2) اور کیا اس کے دینے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

251
252

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟

252
253

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟

253
254

نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم

جواب: ور مال نامی ہونے کی شرط نہیں۔لہذا اگر نا بالغ بچہ مالک نصاب ہو تو اس کے مال سے صدقہ فطر دیا جائے گا۔...

254
255

نابینا کو صدقہ فطر دینے کا شرعی حکم

جواب: ورت میں اگر وہ لڑکا سید یا ہاشمی نہیں ہے اورشرعی فقیر بھی ہے( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت برابر ...

255
256

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

256
257

اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا

سوال: شادی شدہ بہن اگر اپنی بالغ کنواری بہن کو صدقہ کے پیسے دے اور وہ ان پیسوں سے کوئی کھانے کی چیز منگوائے ، تو ماں باپ اس چیز میں سے کچھ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

257
258

صبح صادق کےبعدصاحب نصاب ہوتوصدقہ کامسئلہ

جواب: ورت کے مطابق زید پر صدقہ فطر واجب نہیں ہو گا کہ صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت صبح صادق ہے یعنی جو شخص صبح صادق طلوع ہوتے وقت صاحب نصاب تھا اس پر صدقہ فطر ...

258
259

بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا

سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟

259
260

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟

260