کیا نابالغ بچوں کا صدقہ فطر واجب ہے؟
نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم
فتوی نمبر:WAT-253
تاریخ اجراء:12ربیع الآخر 1443ھ/18نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
اگر نا بالغ مالک نصاب ہو تو کیا اس پر صدقہ فطر واجب ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صدقہ فطر ہر مسلمان آزاد صاحب نصاب پر واجب ہے۔ اس میں عاقل بالغ اور مال نامی ہونے کی شرط نہیں۔ لہذا اگر نا بالغ بچہ مالک نصاب ہو تو اس کے مال سے صدقہ فطر دیا جائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قضا روزے اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کرنا
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
کیا 12 ربیع الاول کا روزہ رکھنا جائز ہے؟
روزے میں انہیلر کا استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
رمضان میں ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
اعتکاف میں فنائے مسجد کا حکم؟
روزہ دار کی دعا کی قبولیت کا وقت کیا ہے؟
کیا نفلی روزے کا کفارہ ہوگا؟
بے ہوشی سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کی فضیلت
سفر کی وجہ سے روزہ توڑنے کا حکم
رمضان کے روزے میں منّت کے روزے کی نیت کرنا کیسا؟
روزے میں بے ہوش شخص کو پانی پلانا گناہ ہے؟
مسلسل روزوں کی منت میں ناغہ ہوجانا
روزے میں ڈائلیسس کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزہ میں سگریٹ پینے اور پان گٹکا کھانے کا حکم
ناک میں گرم پانی کی بھاپ چلی جائے تو روزہ ٹوٹے گا؟
نیند میں بارش کا پانی حلق میں چلا جائے تو روزہ ٹوٹ جائیگا؟
اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا
روزوں کے فدیے کی ادائیگی کا وقت اور طریقہ
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(390)
عقائد کے مسائل
(373)
طہارت کے مسائل
(691)
نماز کے مسائل
(1907)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(358)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(397)
حج وعمرہ
(490)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(276)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(745)
نکاح کے مسائل
(307)
خرید و فروخت کے مسائل
(266)
حلال و حرام کے مسائل
(1075)
عورتوں کے مسائل
(589)