
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: پاک میں ہے:”ان رجلا قال للنبی صلی اللہ علیہ وسلم ان أمی افتلتت نفسھا و أظنھا لو تکلمت تصدقت فھل لھا أجر ان تصدقت عنھا قال نعم“ایک شخص نے نبی پاک صل...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح
جواب: جسم رکھتا ہے ،یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم میں سما چکا ہے، امت مسلمہ کااجماعی عقیدہ ہے کہ اللہ پاک شکل وصورت،مخلوق کی مشابہت اور جسم وجسم...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: پاک میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ان اللہ وملٰئکتہ یصلون علی النبی یٰا یھا الذین اٰمنو صلوا علیہ وسلموا تسلیما﴾ترجمہ:بے شک اللہ اور فرشتے غیب بتانے والے (نبی )...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
جواب: کپڑوں کا پہننا یا پہنانا گناہ تو نہیں ہے لیکن بچو ں کو پاک کپڑے پہنانے چاہیے۔ البتہ ناپاک کپڑوں کی وجہ سے بچوں پر شیطانی اثرات مرتب ہونے کا ضرور خوف ر...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
جواب: پاکی حاصل کرنے کی نیت کے ساتھ ، دونوں ہاتھوں کی انگلیاں کشادہ (کھلی)کر کے کسی ایسی چیز پر جو زمین کی قِسم سے (جیسے پتھر،چونا،مٹی،اینٹ وغیرہ ) ہو...
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
سوال: اگرکپڑوں پردرہم سے کم نجاست لگی ہو تو کیا اس حالت میں طواف کرنے سے طواف ہوجائے گایا نہیں؟ کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوگا؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟