سرچ کریں

Displaying 2611 to 2620 out of 3632 results

2611

کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بینک سے جو رقم ہم لیں گے اس سے کچھ زائد رقم اپنے مقررہ وقت پر قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہو گی، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل:خضر حیات (ڈیرہ غازیخان)

2611
2612

کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟

جواب: اپنے مال کامختارہے جوچاہے تصرف کرے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

2612
2613

شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟

جواب: اپنے لئے فکس مارجن نکال لیا توممکن کہ اخراجات نکالنے کے بعد دیگر شرکاکو کبھی کچھ بھی نہ ملے تو زید کی ان کے ساتھ نفع میں شرکت تو نہ رہی ۔ ...

2613
2614

والدین سے ان کی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک بیٹاجوکہ مجھے تکلیف دیتا اور میری بے عزتی کرتا ہے ۔ اب وہ میری زندگی میں ہی میری جائداد میں اپنے وراثت کے حصہ کا مطالبہ کر رہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اسے مطالبہ کا حق ہے یا نہیں؟ سائل :محمد سلیم انصاری (قائد آباد ، لیاقت کالونی ، حیدرآباد )

2614
2615

سوداطے ہونے کے بعد بائع کازیادہ رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟

جواب: اپنے حق سے زیادہ مال لینا حرام ہے لہذا جب خرید و فروخت 22 لاکھ پر ہوئی تھی تو اب سامنے والے شخص کو مشتری سےزائد رقم کا مطالبہ کرنا ناجائز ہے اور ایک پ...

2615
2616

کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

2616
2617

کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟

جواب: اپنے پلے سے اس کی اصلاح کروانا بھی اس پر لازم ہے۔ مسجد کی نیت کرنے سے پہلے اوپر امام کے لئےحجرہ بنا لیا جائے پھر نیچے مسجد کی نیت کی جائے تو ...

2617
2618

ٹیوشن پڑھانے والے کو اس دن کا اجارہ لینا کیسا جس دن گھر والوں نے خود چھٹی کروائی ہو؟

جواب: اپنے آپ کومقام اجارہ پر اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے تسلیم کردیا ہے یا نہیں ؟اگر تسلیم نفس کردیا یعنی جتنا وقت وہاں گزارنا تھا وہ گزاراتو پھر اجرت ملے ...

2618
2619

کیا نبی یا نبیہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: اپنے آپ کو نبی کہنا اورکہلوانا ہے اور یہ قطعاً حرام ہے۔۔۔ اور یہ خیال کہ نیت دعوٰی نبوت کی نہ تھی سچ ہے جبھی تو حرام ہوا، ورنہ کفرہوتا۔"(فتاوی رضویہ،ج...

2619
2620

عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا

جواب: اپنے بالوں کو سر کے پیچھے اکٹھا کرکے گرہ لگالیں یا اُن کو کیچر (Catcher) وغیرہ کے ذریعہ گرفت میں لے لیں تو بالوں کو چھپانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ ...

2620