
قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟
کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل
سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟
عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل
سوال: امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے، مقتدی کو بعد میں یاد آیا ۔تو اب مقتدی کیا کرے ؟
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی دورکعت والی فرض نمازمیں قعدہ کرنےکےبعدبھولےسےتیسری رکعت کےلئے کھڑاہوجائے تواسے کیا کرناچاہئے ؟
نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: کیا مقتدی ثنا ءکے بعدتعوذوتسمیہ(اعوذباللہ اوربسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں ؟ اگر پڑھ لے،تو کیا اس کےنماز ہو جائےگی؟
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
سوال: نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟