Kya Raat Mein Zawal Ka Koi Waqt Hota Hai ?
کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
فتوی نمبر:WAT-86
تاریخ اجراء:12صفر المظفر1443ھ/20ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا
نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں
یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس
عوامی خیال ہے، جس کی شریعت میں کوئی اصل
نہیں ہے، لہٰذا رات کی
کسی بھی گھڑی میں
نماز پڑھنامنع نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جمعہ کا ایک خطبہ پڑھنے سے نماز ہو جائیگی؟
نماز وتر بیٹھ کر پڑھنے کا حکم
سنتوں میں قراءت سے پہلے سبحان اللہ کہنے پر نماز کا حکم
رکوع میں العظیم کی جگہ الکریم پڑھنے کا شرعی حکم
مقتدی کا التحیات مکمل کیے بغیر امام کے ساتھ کھڑا ہونا
امام کے جلدی کرنے پر مقتدی کے لیے تعدیلِ ارکان کا حکم
نماز کی شرائط کتنی ہیں؟
گردن اور کمر درد کیوجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا کیسا؟
سجدے میں کمر نظر آئے تو نماز کا حکم
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرنے کے بعد اعادے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(455)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)