
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شہید کے لئے مغفرت کی دعا کرنا کیسا ہے؟
روٹی پر سبزی رکھ کر کھانے کا حکم
سوال: روٹی پرسبزی رکھ کرکھانا، یا ایسے کسی کو ٹفن میں ڈال کردینا کیسا؟
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
سوال: میں نے شرعی رہنمائی لے کر ایک شخص کو بطور مضاربت پیسے دئیے، اس نے ان پیسوں کے ذریعے تجارت کی اور اَلحمدُلِلّٰہ نفع ہوا، اب ہم مضاربت کو ختم کر رہے ہیں میرے لئے مضاربت کا نفع لیناکیسا ہے کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ مضارب نے تجارت شرعی اصولوں کے مطابق کی ہے یا نہیں؟
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنے کا حکم
سوال: سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔
سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟