سرچ کریں

Displaying 2671 to 2674 out of 2674 results

2671

خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )

2671
2672

عورت کا اپنے غیر محرم پیر و مرشد سے پردہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جوان عورت بال، کلائیاں اور چہرہ کھول کر اپنے غیرمحرم پیر و مرشد کے سامنے آسکتی ہے یا نہیں؟

2672
2673

عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا

سوال: ایک اسلامی بہن کے کاغذات میں حقیقی والد کی بجائے کسی اور کا نام ہے جن کے پاس وہ رہتی ہیں اب ان کے نکاح میں اسی والد کا نام بولا گیا تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟

2673
2674

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟

جواب: ہیں؟ جواباً ارشاد فرمایا: جی ہاں!(اس کا یہ مطالبہ کرنا درست نہیں) صغری میں مذکور ہےکہ بروکرنے کوئی کپڑا بیچا اورکمیشن لے لیا، پھربیچی گئی چیزکے مالک ہ...

2674