
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: دلہن نے جو لہنگا وغیرہ پہنا ہو وہ بہت ہیوی ہوتا ہے اور زیورات دوپٹہ وغیرہ بھی بہت ہیوی ہوتا ہے تو یہاں دلہن کے لیے کافی آزمائش ہوتی ہے تو کیا اس صورت میں وہ بیٹھ کر نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ اس صورت میں اسے رخصت ہوگی؟
تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا
سوال: کیا وتر کی نماز تراویح سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟
تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا
جواب: صفه ، ولا تكره بعده في الأصح“یعنی تراویح کو تہائی رات یا نصف رات تک مؤخر کرنا مستحب ہے اور اصح قول کے مطابق اس کے بعد بھی مکروہ نہیں۔ اس کے تحت عل...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم آنکھیں بند کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: صفحہ 224، رقم الحدیث: 850، مطبوعہ المکتبۃ العصریہ، بیروت) نوٹ: یہ یاد رہے کہ دو سجدوں کے درمیان اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ پڑھنا امام، مقتدی اور منفرد ...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: صفۃ الصلوٰۃ‘‘ میں ہے:” ويكره تأخير السنة إلا بقدر اللهم أنت السلام إلخ قال الحلواني: لا بأس بالفصل بالأوراد. قال الحلبي: إن أريد بالكراهة التنزيهية ار...
کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
جواب: صفحہ 126،مطبوعہ: بیروت) قدوری اور اس کی شرح لباب میں ہے:”(فان فاتتہ صلوات رتبھا) لزوما( فی القضاءکما وجبت فی الاصل) ای قبل الفوات وھذا حیث کانت...
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی، اگر ہوئی تھی تو کس نے پڑھائی؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میرا گھر لکسیاں میں ہے اور لکسیاں کے ایک جانب سرگودھا ہے جس کا فاصلہ تقریبا 40 کلومیٹر ہے اور لکسیاں کے دوسری جانب لاہور ہے جس کا فاصلہ تقریبا 130 کلومیٹر ہے ، لاہور میں کسی ضروری کام سے جانے کے لئےمیں گھر سے نکل کرسرگودھا آیا ، اور سرگودھا سے لاہور جانے کا ایک ہی راستہ ہے جو لکسیاں کی آبادی سے ہو کر جاتا ہے کوئی بائی پاس والا راستہ نہیں ہے لہذا میں جب سرگودھا سے لاہور کے گاڑی میں سوار ہوں گا تو وہ گاڑی بھی لکسیاں سے ہو کر ہی جائے گی تو سوال یہ ہے کہ سرگودھا میں، میں نماز قصر پڑھوں گا یا مکمل؟ سائل: عامر سجاد(لکسیاں، سرگودھا)
نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز جنازہ میں پہلی تین تکبیریں رہ جائیں، آخری تکبیر میں کوئی آ کر شامل ہو تو اب باقی تکبیریں کس طرح ادا کی جائیں؟ سائل:وسیم احمد(سکھوال، فتح جنگ، اٹک)