سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 3408 results

261

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟

261
262

بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم

جواب: جائز قرار دیں تو یہ خرید و فروخت درست ہوجائے گی اور اگر وہ رجیکٹ کردیں توان کے حصے کے مطابق ایگریمنٹ ختم ہوجائے گا۔ مشترکہ مکان میں سے اپنا غی...

262
263

چوری کی سزا کے طور پر چور کی تنخواہ ضبط کرنا

سوال: ایک کارخانہ میں چوری کے حوالے سے یہ قانون بنایا گیا ہے کہ اگر کوئی مزدور چوری کرتے پکڑا گیا تو اس کے پورے ہفتے کے پیسے کٹ جائیں گے ، کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

263
264

کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟

سوال: کرایہ پر لئے ہوئے کمروں کو آگے زیادہ کرایہ کے بدلے دیا جا سکتا ہےیا نہیں ؟ مثلاً کوئی پانچ کمروں پر مشتمل پورا فلور 1000 ریال کرایہ پر لے اور 2500 ریال کے بدلے آگے کرایہ پر دےدے۔اگر جائز نہیں ہے تو اس کا متبادل طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟سائل: فہیم عطاری

264
265

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔

265
266

بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم

جواب: جائز و مباح ہیں ، ان رسموں کی پیروی کرنا لازم تو نہیں ،لیکن اگر کوئی پیروی کرلے تو شرعاً حرج بھی نہیں ،بلکہ ایسی جائز رسمیں جو لوگوں میں رائج ...

266
267

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وکالت کا پیشہ اختیار کرنا، جائز ہے یا نہیں؟

267
268

ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟

جواب: جائز و درست ہے،البتہ ہاتھ سے رمی کرنے میں مستحب وبہتر طریقہ یہ ہے کہ کنکری کو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے پکڑ کر، سیدھاہاتھ خ...

268
269

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟

269
270

چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟

جواب: جائز ہے، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ اگر عبد الرحمٰن کو دکان کی قیمت میں پانچ لاکھ روپے کی رعایت دیتے ہیں تو شرعاً...

270