
دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا
سوال: اگر نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے کسی سورت کی کوئی آیت بھول گئے یا کسی آیت کا کوئی لفظ بھول گئے، تو یاد آنے پر اس آیت یا لفظ کودرست کر کےدوبارہ پڑھنے سے سجدہ سہو کرنا لازم ہو گا یا نہیں؟
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: یادبھی ہو۔ البتہ اگر روزہ دار نے سگریٹ کے دھویں کو جان بوجھ کر حلق تک پہنچایا ہو تو اس کا روزہ فاسد ہوجائے گاجبکہ اس کوروزہ دار ہونا یاد ہو، اوراگراُ...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: یاد آنے پر ثناء مکمل کی،تو اس سوچنے سےنماز کے ایک فرض یعنی قراءت کی ادائیگی میں تاخیر لازم آئی ، لہذا مذکورہ صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا اور سجدہ ...
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
سوال: غسل کے دوران جسم کےکسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیربعد یاد آیاکہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا ، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ سے پوراغسل کرنا ہوگا؟
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
جواب: یاد رکھا ،اس نے یاد رکھا اور جو بھول گیا،وہ بھول گیا۔ (صحیح بخاری،ج1،ص453،مطبوعہ:کراچی) یونہی ...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: یاد رکھیے! دینِ اسلام ہر اُس راستے کو بند کرتا ہے، جو بے حیائی ، بے رَاہ رَوِی اور فتنے کا دروازہ کھولے، لہذا صرف اَدنیٰ اندیشے اور احتمال کےسبب کہ ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: یاد رہے کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق اسٹیل مِل اور ٹھیکیدار کا معاہدہ کرنا ،ناجائز و حرام اور گناہ ہے اور اس کی وجہ سے یہ معاہدہ/ ایگریمنٹ بھی فاسد ہو...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: یادہ ہوتا ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نئے گھر کی بیرونی دیوار پر سیاہ اُلٹی ہنڈیا رکھنا یا نئی گاڑی پر جوتا لٹکا لینا ،بری نظر سے بچنے کے لیے ایسا ...