
تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟
جواب: بنانا مطلقا حرام ہے۔ جبکہ ویڈیو کے بارے میں علما مختلف ہیں عدم جواز کے قائلین اسے تصویر پر قیاس کرتے ہوئے ناجائز کہتے ہیں اورعلمائے محققین و...
کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟
سوال: کیک پر کریم سےتصویر بناناجائز ہےیانہیں؟اسی طرح کسی کاغذپر تصویربناکرکیک پر لگاناجائز ہے یانہیں؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: درمیان کوئی فرق بیان نہیں کیا گیا۔لہٰذا بچے کے پیشاب کا بھی یہی حکم ہے کہ اگر کپڑوں یا بدن پر لگ جائے،تو بقدرِ درہم ہونے کی صورت میں باقاعدہ دھو کر ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: درمیان فرق کرنے والا ہے، بلکہ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ عمامے کی وجہ سے نماز کے ثواب میں زیادتی ہوتی ہے اور اسی طرح مسواک کے بارے میں فرمایا کہ مسواک کے ...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: صفحہ 175، ضیاء القرآن پبلی کیشنز ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس جیسے فعل سے منع فرمایا، چنانچہ بخاری شریف میں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ ...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: درمیان کوئی چیز ہو اور نمازی اس کو نگل لے ، تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی ، کیونکہ جو چیز دانتوں کے درمیان پھنس جائے وہ تھوک کے تابع ہوتی ہے ، اسی وجہ...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: صفر فقال: ما لي أجد منك ريح الأصنام ،ثم أتاه وعليه خاتم من ذهب فقال: ما لی اری علیک حلية أهل الجنة؟ قال: من أی شيء أتخذه؟ قال: من ورق ولا تتمه مثقالا“...
لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
سوال: لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
سوال: زید کی ایک گارمنٹس فیکٹری (Garments Factory)ہے جس میں اس کا تقریباً دس ملین ریال (Ten million riyals) کا سرمایہ (Capital)لگا ہوا ہے۔ زید،بکر نامی انویسٹر (Investor) سے دولاکھ ریال بطور انویسٹمنٹ (Investment) لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان نفع کے متعلق یہ طے ہوتا ہے کہ فیکٹری میں بننے والے ہر اوکے پیس(Perfect Piece) پر بکر کو دو ریال نفع ملے گااور جو پیس (Piece)ریجیکٹ(Reject) ہوجائیں گے ان پر کچھ بھی نفع نہیں ملے گا جبکہ نقصان کے متعلق دونوں کے درمیان کچھ طے نہیں ہوا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ جب تک یہ انویسٹمنٹ(Investment) زید کے پاس رہے گی اسی طرح ڈیل چلتی رہے گی ۔ سال یا دو سال بعد جب بھی انویسٹر اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرے گا، اسے وہ رقم یعنی دولاکھ ریال مکمل ادا کردیے جائیں گےاور طے شدہ منافع ملنا اسی وقت سے بند ہوجائے گا۔ کیا اس طرح ڈیل کرنا شرعاً درست ہے؟ا گر درست نہیں ہےتو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں۔