
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: تعریف اور باطل ہونے کے متعلق مبسوط للسرخسی میں ہے :" فالحاصل أن الأوطان ثلاثة. وطن قرار ويسمى الوطن الأصلي وهو أنه إذا نشأ ببلدة أو تأهل بها توطن بها...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: تعریف کے متعلق’’تیسیرِ مصطلح الحدیث‘‘ میں ہے:’’ھو الحديث الذي يروی علی أشكال مختلفۃ متعارضۃ متدافعۃ بحيث لا يمكن التوفيق بينھما أبدا “ یعنی : وہ حدیث...
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟
ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا
سوال: کیا ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدۂ سہو کر سکتے ہیں؟
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: تعریف یوں ہے:’’إما كناية۔۔۔وهو ما يحتمل الرجعة وغيرها‘‘ ترجمہ:دوسری قسم کنایہ ہے،یعنی جو صیغہ رجعت کے علاوہ دیگر معانی کا بھی احتمال رکھے۔(الفقہ الاسل...
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: تعریف کے متعلق البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے:”الرشوۃ ۔۔۔ما یعطیہ الشخص للحاکم وغیرہ لیحکم لہ اویحملہ علی ما یرید “ملتقطا ترجمہ:رشوت: وہ چیز جو ...
تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: جماعت سے نماز پڑھتے ہوئے امام صاحب نے پہلی رکعت میں رکوع کی تکبیر بلند آواز سے نہیں کہی،پیچھے کھڑے ایک مقتدی نے بلند آواز سے تکبیر کہی، جس سے مقتدی رکوع میں چلے گئے،پھر امام صاحب نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا وہ نماز درست ہوگئی؟
جواب: تعریف کے بارے میں تنویر الابصار میں ہے:’’عقد مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لاٰخر، لیرد مثلہ‘‘ترجمہ:مخصوص عقد جو دوسرےکومثلی مال دینے پر وارد ہو،تاکہ وہ(ب...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: تعریف کے حوالے سے تنویرالابصارمیں ہے : ”ھوعقد مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لآخر لیرد مثلہ“قرض وہ عقدمخصوص ہے ، جس میں مثلی مال دیاجاتاہے، اس لیے کہ اس ...
وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی
سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟