
جواب: نماز میں جو قراءت فرض وواجب ہوتی ہے وہ نماز کے تابع ہوکر ہوتی ہے ، جبکہ منت کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس کی جنس سے جو چیز واجب ہو وہ اصالۃً واجب ہو ،تبعاً...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: فجر کی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔(صحیح المسلم،ج1،ص509،حدیث738،مطبوعہ دار احیاء التراث،بیروت) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’و...
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: فجرکی 2سنتیں، ظہرکی6 سنتیں، مغرب کی2سنتیں،عشاء کی 2 سنتیں) نہ چھوڑے۔“(بہارِشریعت،جلد1، حصّہ 4،صفحہ 55، مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: نماز پڑھوانے کا ہے یعنی جب بچے کی عمر کے سات سال مکمل ہوجائیں اورآٹھواں سال شروع ہو،تو اس کے ولی پر لازم ہے کہ اس کو فرض روزہ رکھنے کا حکم دے اور جب...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: فجر سے غروب آفتاب تک آج جو وقت ہے، اس کے برابر ، برابر دو حصے کریں، پہلے حصہ کے ختم پر ابتدائے نصف النہار شرعی ہے اور اس وقت سے آفتاب ڈھلنے تک وقت است...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فجر میں جبکہ وقت قدر واجب سے کم رہا ہو ایسے وقت "ثم نظر"کہ بالاجماع ہمارے امام کے نزدیک ادائے فرض کو کافی ہے ﴿ مُدھَامّتٰن ﴾سے جلد ادا ہوجائے گا کہ اس...