
جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟
سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟
کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟
سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: جانور کو چارا، پانی نہ دیا گیا کہ مر گیا زکاۃ دینی ہوگی۔یو ہیں اگر اُس کا کسی پر قرض تھا اور وہ مقروض مالدار ہے، سال تمام کے بعد اس نے معاف کر دیا، تو...
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟
قربانی کی گائے بچہ دے تو بچے کا حکم
سوال: ہم نے دو ماہ پہلے ایک گائے قربانی کے لیے خریدی تھی ،اس گائے نے ایک بچھڑے کو پیدا کیا ہے، اس بچھڑے کے متعلق کیا حکم ہے ؟کیا ہم اسے پال سکتے ہیں ؟
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے اس کے پیٹ میں سےاگر بچہ نکلا (زندہ یا مرا ہوا) ،تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
ہندو کی ذبح کی ہوئی مرغی مسلمان کھا سکتا ہے؟
سوال: حلال جانور جیسے مرغی اگر کوئی ہندو ذبح کرے، تو کیا مسلمان اسے کھاسکتا ہے؟
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: جانور کو برابر میں چلانے کے لئے کرائے پر لیا یا گھر ، غلام اور درہم وغیرہ کو اس غرض سے کرائے پر لیا کہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ سب اسی کا ہے تو ان تمام ص...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
جواب: جانور کی کھال کھانا جائز ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: جانور یا اونٹ بیابان جگہ پر بھاگ نکلے جہاں وہ کسی کو نہیں دیکھتا (جو اس کی مدد کرے ) تو وہ یہ کہے :”اے اللہ کے بندو میری مدد کرو۔“تو بے شک اس کی مدد ک...