سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 6838 results

261

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

جواب: پر ثنا پڑھنا مسنون یا مستحب نہیں ،لیکن اس کی وجہ سے کسی واجب کا ترک بھی لازم نہیں آیاکہ سجدۂ سہو واجب قرار دیا جائے،اسی وجہ سے فقہائے کرام نے صراحت ف...

261
262

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پرلازم واجب یافرض یامنت کی نمازاداکی تووہ اس کولوٹائے گا،سوائے اس دن کی عصراورنمازجنازہ اور اس تلاوت کےسجدہ کے کہ جس کی تلاوت انہی اوقات میں کی ۔ ( ...

262
263

مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟

سوال: اگر مسافر نے کسی جگہ پورے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کر لی لیکن اگر وہ چار دن بعد ہی اپنا ارادہ تبدیل کرلے کہ میں نے اب بجائے پندرہ دن کے ٹوٹل گیارہ دن ہی یہاں قیام کرنا ہے، تو اس صورت میں آئندہ سات دنوں کی نمازوں میں وہ شخص قصر کرے گا یا نہیں؟

263
264

مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟

سوال: مسافر بھول کر ظہر کی قصر کی بجائے پوری نماز پڑھ لے اور عصر کے وقت یاد آئے ، تو کیا حکم ہو گا؟

264
265

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟

265
266

کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟

جواب: پر قربانی واجب ہے تو اسے چھوڑ کر عقیقہ کرنا جائز نہیں، کہ یہ واجب چھوڑکرنفلی کام کرناہے، جیسے اگرکسی پرقربانی واجب ہو،وہ اپناواجب اداکرنے کے بجائے...

266
267

فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔

267
268

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

268
269

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: مسافر ہونے کے سبب اس پر جمعہ واجب نہ رہا۔ اذانِ جمعہ ہونے پرجمعہ کے لیے سعی واجب ہے،جیساکہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ ا...

269
270

شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟

270