
کیا صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا بھی درود پاک ہے ؟
موضوع: Drood Sharif Me Sirf صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Parhna Kaisa Hai ?
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
جواب: ہاج میں ہے۔(ھندیہ،ج3،ص62،مطبوعہ کوئٹہ) نیز مشتری کے سوٹ کو بلا حائل دیکھے بغیر بائع کی طرف سے ناقابل واپسی ہونے کی شرط باطل ہے، اگرچہ مشتری ...
کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟
جواب: ہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مکروہ اوقات میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ان اوقات میں ذکر و اذکار میں مشغول رہا جائے۔ ب...
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ہاں یہ یاد رہے کہ اشارے سے سجدے کے لیے رکوع کے مقابلے میں سر زیادہ جھکانا ضروری ہے اور اگر سجدے کے لیے سر زیادہ نہ جھکایا ،تو سجدہ نہ ہوگا اور نماز ...
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
سوال: سر کے مسح کے لیے ہاتھوں کو پانی سے تر کرتے ہیں، تو مسح کرنے سے پہلے اگر کسی چیز کو ہاتھ لگا لیا، مثلاً: ٹونٹی (نَل) بند کیا یا دوپٹہ کو سر سے پیچھے کیا، تو کیا پھر سے ہاتھوں کو دھونا پڑے گا یا اسی سے مسح کر سکتے ہیں؟
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: ہات درج ذیل ہیں : 1۔قرآن پاک میں رضاعت کو مطلق حرمت کا سبب قرار دیاہے ، اگر کوئی قید ہوتی تو قرآن پاک میں یہ مسئلہ اسی قید کے ساتھ بیان کیا جاتا ۔ 2...
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
سوال: ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پہ شروع ہورہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کرسکتے ہیں؟
مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟
جواب: ہاں! مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...
نمازجنازہ کے تیمم سے دوسری نمازپڑھنا کیسا؟
سوال: اگر نماز جنازہ پڑھنے کے لیے تیمم کیا تو کیا اس تیمم سے کوئی دوسری عبادت بھی کرسکتے ہیں جس کے لیے طہارت ضروری ہو؟
عورتوں کا اسپیکرپر نعت خوانی کرنے کا حکم
موضوع: Aurat Ka Speaker Par Naat Parhna Kaisa Hai ?