
تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب
جواب: دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی پھیلی ہوئی ہے ۔ بخاری شریف میں ہے :”عن عائشہ رضی اللہ عنھا عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال : من نذر ان یطیع اللہ فلیطع...
عمرے کے طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا
سوال: عمرہ کا طواف کرنے کے بعد تھکاوٹ ہوگئی اور سوگئے تو کیا اب اگلے دن سعی ہوسکتی ہے؟
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
جواب: دن ہر گناہ کے بخشے جانے کا امکان ضرور ہے مگر اس امکان کی امید پر گناہوں میں پڑنا بہت خطرناک ہے بلکہ بعض صورتوں میں گناہ کو ہلکا سمجھنے کی صورت میں خود...
جواب: دن لینا منع ہے کہ یہ ایک طرح سے ان کے اس تیوہار میں شرکت ہے۔ہاں! اگر کسی اور روز دے تو لےلے، نہ یہ سمجھ کر کہ ان خبثاء کے تیوہار کی مٹھائی ہے بلکہ"م...
حدیث میں اللہ پاک کو زمانہ کہنے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: دن رات کو پلٹتا ہوں۔(مشکوۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح، جلد1،صفحہ 171، حدیث 22،مطبوعہ: بیروت) اس حدیث پاک کے تحت مراۃ المناجیح میں ہے:”یہاں دہر(زما...
مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دن کے لیے مقیم ہوں)عمرہ کرنا چاہیں تو ان کو حرم کے باہر جا کر کسی جگہ سےاحرام باندھناہوگااور سب سے افضل تنعیم یعنی مسجدِ عائشہ سے احرام باندھنا ہے۔اگر...
آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: قاری نے آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھا جبکہ سننے والے کو ایک دن بعد علم ہوا کہ یہ تو آیتِ سجدہ کا ترجمہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
کیا کالے رنگ کا عمامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
جواب: دن مکہ میں داخل ہوئےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیاہ عمامہ پہن رکھا تھا۔(صحیح مسلم ،جلد02، صفحہ 990، دار احیاء التراث العربی ،بیروت ) وَاللہُ اَعْلَ...
شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟
جواب: دن پورے کرنا عورت پر واجب ہے۔“( فتاویٰ بحر العلوم،کتاب الطلاق، جلد 3، صفحہ 423، مطبوعہ لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...
پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل
جواب: دن کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکوۃ ادا کرنا ہو گی۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”سال تمام پر بازار کے بھاؤسے جو قیمت ہو ...