
کیا بیعت کرنا ضروری ہے اور اسکے کیا فائدے ہے؟
جواب: نام بیعت ہے۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ بیعت کا فائدہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”ا س سے فائدہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم س...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ قرآن سے فال نکالتے ہیں اس کے مطابق عمل کرتے ہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے؟سائل:محمد عباد المدنی(فیصل آباد)
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس و سورہ مزمل صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم (3) یا اعداد معینہ خواہ ایام مقدرہ تک اس غرض سے اس کی ت...
اہلبیت کے بارہ امام اور اہلسنت کا عقیدہ
جواب: نام لوگوں میں مشہورہیں،ان سے متعلق اہلسنت وجماعت کاعقیدہ یہ ہےکہ یہ ائمہ اہل بیت ہیں،یہ نہایت متقی پارسا اوراعلی درجہ کی بزرگی ،ولایت اورمقام ومرتبہ ...
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسٹمر دوکان دار سے آ کر ،اوریجنل چیز مانگتا ہے اور دوکان دار، اسے دو نمبر چیز ایک نمبر ،اوریجنل بتا کے بیچ دیتا ہے تودوکان دار کا اس طرح کرنا کیسا ؟ سائل: رانا تجمل حسین(لاہور،کینٹ)
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: نام سے محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان محافل میں قرآن خوانی،نعت خوانی و بیان وذکر و اذکار اور ذکرِ صالحین کے ساتھ ساتھ طعام و فاتحہ وغیرہ امور خیر...
ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہمارے گاؤں میں ایک پیر آتا ہے ،جس کی آمد کے موقع پر اس کا استقبال ڈھول باجے اور ناچ سے کیاجاتا ہے ،پیر اس کام سے منع نہیں کرتا بلکہ انہیں کہتا ہے کہ ”بجاؤ خوب موج کرو“،یہ پیر عالم بھی نہیں ہے اور داڑھی بھی کٹواکرایک مٹھی سے کم کرواتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس پیر کی بیعت کرنا کیسا ؟ (2)اگر کوئی عالم پیر صاحب کی مخالفت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ڈھول بجانا جائز نہیں ہے تو پیر صاحب کہتے ہیں اس امام کی اقتدا چھوڑ دیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:انجینئر محمد ابرار(جامع مسجد نور، کانواں لٹ،ڈسکہ ،سیالکوٹ)
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ مارچ 2018
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر 2017
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ مارچ 2018