
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
جواب: شرعی اصولوں کے مطابق بچے کو اسلامی سال کے حساب سے دوسال کی عمرتک دودھ پلانا، جائزہے ،اس کے بعددودھ پلانا حرام ہے تاہم ڈھائی سال کی عمرہونے سے پہلے دود...
کیا حلال جانور کی تلی کھانا، جائز ہے ؟
جواب: شرعی طریقے سے ذبح کیے گئے حلال جانور کی تلی کھانا حلال ہے، اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں، بلکہ تلی کے حلال ہونے کا ذکر تو صراحتاً حدیثِ مبارک میں...
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
جواب: غیر نہیں ہوتا ۔اور روایت کیا گیا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مرغی کھایا کرتے تھے ۔اور جو روایت کیاگیا ہے کہ مرغی کو تین دن بند کرنے کے بعد ذب...
جواب: غیرہم علماء نے دو چیزیں اور زیادہ فرمائیں (8) نخاع الصلب یعنی حرام مغز ۔۔۔(9) گردن کے دو پٹھے جو شانوں تک ممتد ہوتے ہیں، اور فاضلَین اخیرین وغیرہما نے...
آن لائن آرڈر لینے کے بعد فروزن آئٹم تیار کرکے بیچنا کیسا؟
سوال: آج کل کراچی میں ایک آن لائن کام بہت عام ہورہا ہے جس میں واٹس ایپ اور فیس بُک وغیرہ کے ذریعے مختلف اقسام کی Frozen یعنی بغیر فرائی شدہ مختلف اقسام کے سموسے رول وغیرہ کی تشہیر کی جاتی ہے اور آن لائن آرڈر آنے پر انھیں گھر پر تیار کر کے بیچا جاتا ہے جبکہ آرڈر آنے کے وقت بعض اوقات تیار مال ہمارے پاس نہیں ہوتا تو اس حوالے سے شرعی حکم کیا ہے؟
بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟
جواب: شرعی مسئلہ بھی سمجھائیں ، آپ کی تمام تر کوشش کے باوجود بھی اگر کوئی نہیں مانتا اور ویڈیوز آگے شیئر کرتا ہے، تو اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ آپ گنہگار...
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
سوال: ہم سعودیہ میں ہوتے ہیں اور قربانی پاکستان میں کرنی ہے ناخن بال وغیرہ ہم جب پاکستان میں قربانی دے لیں گے تب کاٹنے ہیں یا سعودیہ میں عید کے بعد کاٹ سکتے ہیں اور دوسرا اگر ہم بال کاٹ لیتے ہیں اور احتیاط نہیں کرتے تو کوئی حرج وغیرہ تو نہیں ہوتا؟
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
جواب: غیرہ کااندیشہ نہ رہے۔ پوچھی گئی صورت میں عورت کے لیے دورانِ عدّت گھر سے نکلنا جائز نہیں ہے، طلاق سے قبل شوہر نے جس مکان میں عورت کو رہائش دی، اس ...
ایک حدیث پاک میں خضاب لگانے کا ذکر ہے اور ایک میں ممانعت، ان کی وضاحت
سوال: یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے ، پس تم ان کی مخالفت کرو ( یعنی خضاب لگایا کرو ) “اس حدیث پاک میں خضاب لگانے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ کہیں کہیں لکھا ہوتا ہے کہ خضاب لگانا ناجائز ہے ۔اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیجئے!