
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
قرآن پاک پڑھنے والے کے پاس اونچی جگہ پر بیٹھنا کیسا ؟
جواب: وقت قرآن کریم کی تعظیم کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ تعظیم و توہین کا دار و مدار عرف و رواج پر ہوتا ہے یعنی اس جگہ جسے لوگ ادب میں شمار کریں وہ فعل ادب و...