
سوال: ایک جملہ زبان زدِ عام ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندے سے محبت فرماتا ہے‘‘ سوال یہ ہے کہ (1) کیا یہ جملہ کسی حدیث پاک میں آیا ہے؟یا لوگوں کی زبان پر یونہی مشہور ہو گیا ہے ؟ (2)اس جملے کو بغیر حدیث کہے بیان کرنا جائز ہے یانہیں ؟
انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔
جواب: غیرہا صفاتِ ذمیمہ سے، نیز ایسے افعال سے جو و جاہت اور مُروّت کے خلاف ہیں قبلِ نبوت اور بعد ِنبوت بالاجماع معصوم ہیں اور کبائر سے بھی مطلقاً معصوم ہیں ...
چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے:”نفطۃ قشرت فسال منھا ماء او دم او صدید ان سال عن راس الجرح نقض وان لم یسل لا ینقضہ“یعنی آبلہ کا پوست ہٹا دیا گیا ،تو اس سے پانی...
کیا جب بھی مباشرت کی جائے تو ہر بار حق مہر دینا ہوگا ؟
جواب: ضروری قرار دیا ہے ، بیوی سے کی جانے والی ہر مباشرت پر الگ الگ مہر دینا لازم نہیں ۔ البتہ طلاق دے دی پھر شرعی طریقہ کار کے مطابق نیا نکاح کیا تو الگ ...
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: غیرہ ہے جو پوٹے سے باہر نکلے کہ جس جانور کی بیٹ ناپاک ہے اس کا پوٹا معدن نجاسات ہے ، پوٹے سے جو چیز باہر آئے گی خود نجس ہوگی یا نجس سے مل کر آئے گی بہ...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: ضروری نہیں بلکہ اپنے ملک میں شرعی فقیر کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حلق یا تقصیر سے قبل مُحرم پر احرام کی پابندیاں برقرار رہتی...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
جواب: ضروری ہے کہ کسی عقد شرعی کے تحت انویسٹمنٹ ہو ،یعنی شرکت یا مضاربت اور و ہ نفع نقصان دونوں کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس کی دیگر شرائط وضوابط بھی ہیں...
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
جواب: ضروری ہے، لہذا اولاد پر لازم ہے کہ اپنے کسی بھی فعل سے والدین کو اذیت نہ پہنچائے اور انہیں راضی رکھنے کی بھرپور کوشش کرے کہ اسی میں دین و دنیا کی کامی...
الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یا خارش کرنا
جواب: ضروری نہیں البتہ اگر عملِ قلیل کے ساتھ استعمال کیا تو ایک رکن میں صرف دو بار تک کی اجازت ہے ، تیسری بار میں نماز ٹوٹ جائے گی۔ عملِ کثیر کا معنی یہ...