
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ پر غیر قانونی سوئی گیس حاصل کر کے استعمال کی جاتی ہے، تو اس گیس سے بننے والا کھانا کھانا کیسا ہے؟
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض قبرستانوں میں ایساہوتاہےکہ کسی میت کوقبرمیں دفن کرنےکےکچھ عرصہ بعدگورکن اس قبرکوکھول کراس میں کوئی نیامُردہ دفن کردیتےہیں اوراسی طرح اس قبرمیں مزیدمُردوں کی تدفین کاسلسلہ چلتارہتاہےاورمنع کرنےپریہ کہتےہیں کہ بروزِقیامت ایک قبرسے70مردےنکلیں گے،اس حوالےسےرہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟
نماز میں ہاتھوں سے قمیص یا شلوار صحیح کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع ِمتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ دوران نماز، سجدے میں جاتے ہوئے اور سجدہ سے قیام کی طرف اٹھتے وقت دونوں یا ایک ہاتھ سے قمیص یا شلوار صحیح کرتے ہیں۔ اُن کا یہ عمل کرنا کیسا ہے؟بیان فرمادیں۔ سائل :قارئین کرام (ماہنامہ فیضان مدینہ )
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی میں نگ پہننا کیسا ہے اور کیا اس کے انسانی زندگی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ سائل :غلام مصطفی ٰ(گلبہار ،کراچی )