
جو نمازِ تہجد کا عادی ہو،کیا اس کے تہجد چھوڑ دینے پر قضا لازم ہوگی ؟
سوال: جو نماز تہجد کا عادی ہو جائے، کیا اس پر نماز تہجد واجب ہو جاتی ہے اور اگر کبھی چھوڑدے تو اس کی قضاء بھی لازم ہو گی؟
یونیورسٹی شرعی مسافت پر ہو تو نمازمیں قصر ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتا ہوں،جو میرے شہر سے 130 کلو میٹر دور دوسرے شہرمیں واقع ہے ، میں یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ہر ہفتے گھر آتا ہوں، تو کیا یونیورسٹی میں مجھے نماز قصر پڑھنی ہوگی؟
کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟
جواب: نماز کا اہل شخص(یعنی وہ کہ جسے نمازاداکرنے یاقضاکرنے کاحکم ہو) اگر آیت ِسجدہ سنےیا تلاوت کرے تو اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتاہے،سجدہ تلاوت جب واجب ہو...
نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز کے قیام میں احتراماًتھوڑا سا جھک کر کھڑا ہو ،تو یہ کیسا ہے؟
عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم
جواب: بےگی،یا پیشانی پر سجدہ نہ کیا بلکہ سر کا کوئی حصہ زمین پر لگایاتو اس صورت میں نماز نہیں ہو گی ۔ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے :’’ذكر البخاري...
فرض نماز کی پہلی یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھنے کا حکم
سوال: کسی عورت نے پہلی رکعت یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھ لی، تو کیا حکم ہوگا؟ اگر سجدہ سہو کرنا تھا اور وہ بھی نہیں کیا، تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی؟
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟
سوال: اگر نماز کے لئے دو آدمی ہوں اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے اور ایک امام تو اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟