سرچ کریں

Displaying 2771 to 2772 out of 2772 results

2771

انسانوں کے علاوہ مخلوق سے حساب کتاب

جواب: وقت کافر کہے گا: ہائے میں کسی طرح خاک ہو جاتا۔ (المستدرک للحاکم، جلد 2، صفحہ 345، حدیث 3231، دار الكتب العلمية، بيروت) ملفوظات اعلیٰ حضرت میں ہے "عرض...

2771
2772

مدت پوری ہونے سے پہلے دکان چھوڑنے کا حکم

سوال: میں نے بریانی سینٹر کھولا ہے، جس کے لیےمین روڈ پر واقع دکان کرایہ پر لی ہے، جس کا ماہانہ کرایہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہے،میرا دکان کے مالک سے ایک سال کا ایگریمنٹ ہےلیکن میرا کام اچھا نہیں چل رہا ہے،دکان کا کرایہ ، اسٹاف کی اجرت اور دیگر اخراجات بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ سے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیاہے اور میں مقروض ہوتا جا رہا ہوں ، والد صاحب کے سمجھانے سے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےلیکن دکان کرایہ پر لیے ہوئے ابھی صرف سات ماہ ہی ہوئے ہیں جبکہ مالکِ دکان سے کرایہ کا معاہدہ ایک سال کا ہے۔ ایسی صورتحال میں شریعت میرے لیے کیا حکم بیان کرتی ہےکہ دکان کے کرایہ کا معاہدہ ختم کرسکتا ہوں یا نہیں ؟ اس وقت میں مقروض ہوچکا ہوں ،اس کام کو جاری رکھنے کے لیےمیرے پاس پیسے نہیں ہیں، اگر اس کا م کو مزید جاری رکھتا ہوں توکسی سے قرض لے کر ہی جاری رکھ سکتا ہوں اور فی الحال کوئی قرض بھی نہیں دے رہا ہے۔

2772