
صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
جواب: والا مکلف ہونے کی شرائط سے عاجز ہو جاتاہے، اور عاجز وبے بس شخص مکلف نہیں ہوتا۔ نیز ترتیب کی رعایت حدیث سے ثابت ہے، اور حدیث حالتِ یاد میں لاگو ہوتی ہے...
درست پڑھنا نہ آتا ہو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
جواب: والا اپنے نامہ اعمال میں وبال داخل کرتا ہے۔ اور ایصال ثواب فقط نیکیوں کا ہوتاہے لہٰذا درست قرآن پڑھ کر ہی ایصال ثواب کیاجاسکتاہے ۔ اگر درست قرآن پ...