سرچ کریں

Displaying 2781 to 2790 out of 3296 results

2781

اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟

سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

2781
2782

غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟

2782
2783

کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا

سوال: زید نے اپنامکان بکر کو ایک سال کے لیے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ تقریباً چھ ماہ بعد زید کو ایک اچھا خریدار ملا ، توزید نے خریدار کو تفصیل بتاکر مکان بیچ دیا کہ یہ مکان کرائے پر چڑھا ہے اور ابھی چھ ماہ باقی ہیں ، لیکن اپنے کرائے دار بکر کو نہ بتایا کہ میں یہ مکان بیچ رہا ہوں۔ جب بکر کو معلوم ہوا ، تو کہنے لگا کہ میرا تو ایگریمنٹ ایک سال کا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے میں مکان خالی نہیں کروں گا ، بلکہ سال مکمل ہونے پر مکان خالی کروں گا۔ سوال یہ ہے کہ بکر کا وہ مکان خالی نہ کرنے پر اصرار کرنا درست ہے یا نہیں ؟

2783
2784

نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص نے ظہر کی نماز وقت کے اندر پڑھنا شروع کی لیکن اس کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ظہر کا وقت ختم ہوچکا تھا۔ تو کیا اس صورت میں اس کی وہ ظہر کی نماز ادا ہوگئی ؟

2784
2785

سانپ کو مارنا کیسا ہے؟

جواب: لے سانپوں کو مارنا بغیر تنبیہ کے منع کیا گیا ہے، سوائے دو قسم کے سانپوں کے جنہیں ذوالطیفتین اورابتر کہا جاتا ہے۔ ان دو قسم کے سانپوں کی تفصیل اور تن...

2785
2786

بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم

جواب: لے۔(صحیح البخاری، حدیث 154، صفحہ 31،مطبوعہ:ریاض) کنز الدقائق و بحر الرائق میں ہے:واللفظ فی الھلالین للکنز:”(لا بعظم وروث وطعام ویمین )ای لایستنجی ...

2786
2787

شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟

سوال: شرعی معذور نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر مغرب کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس نے عشا کی نماز کے لئے وضو کیا ، کیا اس وضو سے عشا کی نماز ادا کرسکتا ہے یا مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟

2787
2788

نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟

جواب: لے ہی نماز کا وقت ختم ہوگیا ، تو اس صورت میں وہ نمازِظہر ادا ہوگئی ، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق فجر ، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں ...

2788
2789

بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟

جواب: لے سے نمازوں کے اوقات کو پیش نظر رکھ کر بس کی ٹکٹ کروائےکہ یہ بس کس نماز کے وقت میں کہاں رکے گی ،جب پتہ ہوکہ نماز کا وقت دوران سفر آجائے گااور بس بھی ...

2789
2790

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

جواب: لے۔ نیز اس صورت میں صف کی تصحیح میں دقت بھی نہیں ہو گی، کیونکہ اب صف درست کر کے نماز شروع کی جا چکی ہو گی۔ چاہے صف کے درمیان میں کرسی ہو یا صف کے ...

2790