
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: وغیرہ پر لگانا شرعی طور پرجائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ الکحل بھی ایک قسم کی شراب اور نشہ آور مائع (liquid)ہے۔عام طور پر اشیاء کے اندر جس الکحل ک...
اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
جواب: وغیرہ میں ہے،لہٰذا اللہ تعالیٰ کو ایشور کہنا جائز ہے۔ اسی طرح لفظ گاڈ کا معنی محافظ ہے اور یہ بھی خدا کے لئے استعمال ہوتا ہےلہٰذا اس لفظ کا استعمال ...
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
سوال: انگلینڈ میں ہمارے ہاں کچھ کیک مٹھائی وغیرہ کھائی جاتی ہیں جن میں جانوروں کے اجزاء شامل نہیں ہوتے۔ اس کے باوجود جب ہم نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ملتا ہے کہ یہ حرام ہیں۔ اس بارے میں ہم کیا کریں؟
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: وغیرہ کے معنی میں بھی استعمال کرتے تھے ، اس لیے قرآن پاک میں بھی اطلاق کیا گیا ، لیکن اب ہر شخص جانتا ہے کہ ہمارے یہاں لفظ خالق کا استعمال صانع (Ma...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: وغیرہ )تو اُسےبیچنا جائز ہے، کیونکہ ذبح کیےہوئے جانور کی پتوجڑی پاک ہے ،اس کا بیرونی استعمال جائز ہے،اگرچہ اِسے کھانا حرام ہے اور بیچنے سے حاصل ہونے ...
جواب: وغیرہ یا پگھل جائے اور نرم ہو جائے مثلاً لوہا ،تانبا اور پیتل وغیرہ تو وہ زمین کی جنس سے نہیں ہے اور جس چیز کی ایسی مذکورہ حالت نہ ہو وہ زمین کی جنس س...
لڑکی کے چہرے پر دانے ہوں،اس کی سرجری کروانا کیسا؟
جواب: وغیرہ استعمال کرکے ان دانوں کا خاتمہ ممکن ہو، تو یہی صورت اپنانے کی اجازت ہو گی، سرجری کی اجازت نہیں ہو گی، کیونکہ آپریشن یا سرجری کی اجازت ضرورت و ح...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟