
عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟
سوال: اگرکسی کا بچہ چھوٹا ہو اوراس کو بھی عمرہ کروانے کی نیت ہو تو ایسی صورت میں جب وہ ماں وغیرہ اپنے بچے یا بچی کو لے کر طواف کرے گی توطواف کے 7 پھیرے کرے گی یا 14 پھیرے کرے گی یعنی کیا بچے کے علیحدہ سے پھیرے کرنے ضروری ہیں؟
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے تو اس صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: بچے کے پاس مال نہ ہو،تو اس کا نفقہ باپ پر لازم ہے۔ جیسا کہ جوہرۃ النیرۃ میں ہے:”تجب نفقۃ الصغیر علی ابیہ یعنی اذا لم یکن لہ مال“یعنی چھوٹے بچے کا نفق...
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
سوال: بہن نے اپنے بھائی کو اپنا بیٹا گود دیا ہے، جس کی عمر ابھی تین ماہ ہے،تو بھائی کی بیوی اگر اپنی بھابھی سے اس بچہ کو دودھ پلوا دیں، تو بھائی کی بیوی سے اس بچے کا رضاعت کا رشتہ ثابت ہو جائےگا؟
نومولود بچوں کو گھٹی دینے کی وجہ
جواب: بچے کے تالُو میں لگانا ، نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم اور صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کا طریقہ ہے۔ گھٹّی دلوانا مستحب ہے نیز یہ بزرگوں سے برکت ح...
سوال: بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟
سوال: کیا بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتاہے اگر ماں کو نماز پڑھنی ہے تو دوبارہ وضو کرے گی ؟