
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
جواب: جائز ہے ، لیکن اس میں یہ خیال رہے کہ جس رنگ کا کپڑا دنیا میں مرد کو پہننا جائز نہیں، اس کا کفن دینا بھی جائز نہیں ۔نیز جہاں سفید کے علاوہ کوئی دوسرا ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
سوال: Homosexuality (یعنی مرد کا مرد کے ساتھ اورعورت کا عورت کے ساتھ ہم جنس پرستی)کو جائز سمجھنے والے کا کیا حکم ہے؟
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو ولادت کی وجہ سے زکوٰۃ دینے والے کی طرف منس...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا خواتین کا آرٹیفیشل جیولری استعمال کرنا، جائز ہے؟
ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔
مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟
سوال: مرد کے لئے سونے کے بٹن لگانا ، جائز ہے یا نہیں ؟آجکل بٹن کا کچھ زیادہ رواج چلا ہوا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: جائز نہیں اور نہ ہی محرم موجود ہونے کی صورت میں شوہر کی اجازت ضروری ہے، لہٰذا جب فرض حج کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں، تو شوہر کی اجاز ت کے بغیر ج...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، اسی طرح جب بلند آوازسے تلاوت کر رہے تھے،اس وقت کوئی نماز میں مشغول نہیں تھا بعد میں کوئی شخص آیا توحکم ہے، کہ آواز اتنی آہستہ کر دیں کہ اس کی...
جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مختلف تہواروں پر میلے لگتے ہیں ،جس میں جانوروں کو لڑایا جاتا ہے اور بعض اوقات جانور مر بھی جاتے ہیں،اس کے متعلق کیا حکم ہے ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔