
جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فاصلہ نہ ہو اور مجلس بدلنے نہ پائے ،اگر مجلس بدل گئی اور عمل ِکثیر پایاگیا ،توجانور حلا ل نہ ہوا،ایک لقمہ کھایا یا ذراسا پانی پیا یا چھری تیز کرلی یہ ...
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
جواب: فاصلہ کرے تو یہاں تین قعدے ہوجائیں گے) یہاں تک کہ غنیہ شرح منیہ میں فرمایا اگرایک رکعت پڑھ کرقعدہ نہ کیا توقیاس یہ ہے کہ نمازناجائز ہو یعنی ترک وا...
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو جب تک یہاں رہیں وہ نماز مکمل ادا کریں گے یا قصر کریں گے؟ دونوں شہروں کے درمیان تقریباً 500 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک جامع دعا
جواب: فاصلہ پیدا فرما دے، جیساکہ مشرق و مغرب کے درمیان ہے، اےاللہ! میں قیامت کے دن تیرا چہرہ پھیرنے یعنی نظر رحمت کی محرومی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں، اے...
مسافر جس سمت میں جا رہا ہے اسی سمت میں شہر کی حد ختم ہونے کا اعتبار ہے
سوال: زید شہر کے شمال کی جانب رہتا ہے اور شمال کی جانب اگر وہ مسافت سفر کے لیے جائے، تو ایک کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد شہر کی حد ختم ہوجاتی ہے ،اور اگر وہ جنوب کی طرف سفر کو جائے، تو 7 کلومیٹر طے کرنے کے بعدشہر کی حدختم ہوجاتی ہے،اب اگر زید جنوب کی طرف ہی سفر کو جائے ،تو کیا وہ 7کلومیٹر طے کرنے کے بعد ہی مسافربنے گا یا پھر ایک کلومیٹر طے کرنے کے بعدوہ مسافر ہوجائے گا، اگرچہ شہر کی حدود میں ہو؟
اسلامی بہن سجدہ کرتے ہوئے ہاتھوں کو کتنے فاصلے پر رکھے
سوال: اسلامی بہنیں سجدہ کرتے وقت زمین پر ہاتھوں کو سر سے کتنے فاصلہ پر رکھیں؟ بالکل سر کے قریب رکھنے پر کہا جاتا ہے کہ ایسا کرنے سے قبر میں تنگی ہوگی۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فاصلہ نہ ہو اور اگر نہ پڑھی تو عمر بھر میں جب پڑھے گا ،ادا ہی ہے قضا نہیں مگر بُرا کیا کہ سنت فوت ہوئی۔‘‘(بھار شریعت ،جلد1،صفحہ1103،مطبوعہ مکتبۃ المدی...
آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے
جواب: فاصلہ 92کلو میٹر سے کم ہے، لہذا آپ مسافر شرعی نہ ہوئے اور آپ پر بغیر قصر پوری نماز پڑھنا فرض تھا،جبکہ آپ کے بیان کے مطابق اس دوران آپ نے عشاء کی ن...
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
مسافر نے 92 کلومیٹرپر پہنچنے سے پہلے ہی ترکِ سفر کا ارادہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص مسافت سفر (92 کلومیٹر یا اس سے زائد)کے ارادے سے شہر سے نکلتا ہے ،مگر ابھی مسافتِ سفر سے کم فاصلہ(تقریباً 50کلومیٹر) ہی طے کیا ہوتا ہے کہ ارادۂ سفر ملتوی ہوجاتا ہے اورشہر کی طرف واپس آتا ہے، تو اس صورت حال میں شہر پہنچنے سے پہلے قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟