
جواد نام کا مطلب اور جواد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ مصباح اللغات میں ہے”الجواد:سخی۔(مصباح اللغات، ص129،مکتبہ قدوسیہ،لاہور) کنز العما...
کسی کےسٹیٹس پرلگی روایت کواپنے سٹیٹس پرلگانا
سوال: اگر کسی نے واٹس اپ پر کوئی حدیث کا سٹیٹس لگایا ہو یا فیس بک پر لگایا ہو، تو کیا ہم وہاں سے کاپی کر کے اپنے واٹس اپ پر سٹیٹس لگا سکتے ہیں؟
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ انسان جب اللہ کی رضا کےلیے کچھ بھی خرچ کرتاہے، تو اس پر وہ اجر کا مستحق ہوتا ہے یہاں تک کہ بیوی کے منہ میں لقمہ رکھنے پر ...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: حدیث مبارکہ میں سود فرمایا گیا ہے ، لہذا ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) سودی ہے ، اس کی خریداری ناجائز و حرام ہے ۔ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ سودی ڈیج...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: حدیث کی منشا کے مطابق ہے اور مسلمان اسی اعتقاد کے ساتھ اللہ والوں سے استمداد کرتے ہیں ۔ یہ حقیقت میں انہیں وسیلہ بنانا ہے، مدد کرنے والی ذات تواللہ سب...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: student plucking کروانا جائز ہے ؟ خواتین کا کہنا ہے کہ اس میں بھنووں کو باقاعدہ shapeنہیں دی جاتی بلکہ صرف اطراف سے تھوڑے تھوڑے بال صاف کیے جاتے ہیں جن سے بھنویں تھوڑی neat ہو جاتیں ہیں ۔کیا اس کی اجازت ہے شریعت میں ؟ نیز حدیث مبارکہ میں آئی برو کو نوچنے اور نوچوانے والی پر لعنت آئی ہے۔ کیا یہ صورت ہو سکتی ہے کہ نوچے نہ جائیں چھوٹی قینچی کی مدد سے تھوڑے تھوڑے کاٹ لیے جائیں؟
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: حدیثِ پاک کے تحت علامہ علی قاری حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سالِ وفات:1014ھ/ 1605ء) لکھتے ہیں:” أي:من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس وغيره، أو بالفسا...
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
سوال: حدیث پاک میں قزع(یعنی سرکے بالوں میں بعض کو کاٹنا اور بعض چھوڑ دینے) سے منع کیا گیا ہے ، اس سے کیا مراد ہے اور آجکل جس طرح عموما بال کاٹے جاتے ہیں ۔ کانوں سے اوپر چھوٹے کرنا اور سر کے اوپر والے حصے کو بڑا کرنا یہ بھی قزع میں شمار ہوگا یا نہیں ؟
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: حدیث مبارکہ ہے:واللفظ للاول:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:یکون قوم یخضبون فی آخر الزمان بالسواد کحواصل الحمام لا یریحون رائحۃ الجنۃ‘‘ترجمہ: رسو...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
سوال: میری نظر سے یہ حدیث پاک گزری ہے ا سکی تشریح فرمادیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے عبد مناف کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے عبد المطلب کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے زبیر بن العوام کی والدہ رسول اللہ کی پھوپھی اے فاطمہ بنت محمد تم دونوں اپنی جانوں کو اللہ عزوجل سے بچا لو میں تمہارے لیے اللہ کی بارگاہ میں کسی چیز کامالک نہیں ہوں تم دونوں میرے مال سے جتنا چاہو مانگ سکتی ہو ؟ ؟