سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 2203 results

271

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: حدیث پاک میں سخت سردی میں کامل (سنن و مستحبات کے ساتھ)وضو کرنے پر ثواب کے دو حصے ملنے کی بشارت موجود ہے اور یہ فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خا...

271
272

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟

272
273

کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟

جواب: تحقیق فلاسفہ اور اہل سنت کا اس کے باطل ہونے پر اتفاق ہے۔ اور اہل حق نے تناسخ کے قائل پر کفر کا حکم لگایا ہے۔(النبراس لشرح العقائد،صفحہ327،مطبوعہ کوئٹہ...

273
274

کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟

سوال: میں نے اسکول کی اسلامیات کی کتاب میں ایک حدیث ِپاک پڑھی تھا جس کا مفہوم یہ ہے :”وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی بھوکے سوئیں اور وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا کر سوئے“ سوال یہ ہے کہ یہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کتبِ حدیث میں ملتے ہیں یا نہیں ؟اور اگر یہ حدیث پاک ہے، تو اس کی شرح کیا ہے؟

274
275

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: حدیث کے تحت علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”(بیوتھن )ای عبادتھن فیھا (خیر لھن)۔۔۔ من الصلاۃ فی المسجد “ترجمہ:عورتوں ک...

275
276

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

جواب: حدیث پاک ذکر کی جاتی ہے، جسے امام ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی (المتوفی : 279ھ) نے اپنی جامع میں حضرت علقمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے طریق سے نقل کیاہے ...

276
277

کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟

جواب: حدیث امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’اذن للانبیاء ان یخرجوا من قبورھم ویتصرفوا فی العالم العلوی و السفلی‘‘یعنی:تمام انبیاء علیہم الص...

277
278

آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟

جواب: حدیث مع تصریحہ بالوزن نص علی نفی الکراھۃ فان ذلک انما ھواستحباب ومعلوم ان ترک المستحب لا یوجب کراھۃ التنزیہ کما حققہ فی البحر و الشامی و غیرھما“ترجمہ:...

278
279

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: حدیث کی شرح کرتے ہوئے نور الدین علامہ علی قاری حنفی]وِصال:1014ھ/1605ء[ لکھتے ہیں:’’ثم المضاعفة لا تختص بالصلاة بل تعم سائر الطاعات، وبه صرح الحسن البص...

279
280

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟

280