
جواب: پڑھنا لازم ہے، تو اسی طرح اس پر کچھ لازم نہیں ہوگا ۔( فتاوی قاضی خاں ، جلد 1، صفحہ 544 ، مطبوعہ بیروت ) اسی طرح نورالایضاح ومراقی الفلاح میں ہ...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تیجے میں جو چنے منگوائے جاتے ہیں اور ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر بانٹ دیاجاتا ہے ، کیا مالدار شخص ان چنوں کو کھا سکتا ہے ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)
تراویح کی چاررکعت کے بعد اگرتسبیح تراویح نہ پڑھی ،وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: درود پاک یا تسبیح وغیرہ کا ورد کیاجائے ، لہذا عورتوں کو بھی اس پر عمل کرناچاہیے ، تاہم اگر کسی نے یہ وقفہ نہیں کیایاتسبیح نہیں پڑھی تو ان پرکوئی پکڑ ن...
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: پڑھنا جائز ہے،مگر مستحب یہی ہے کہ باوضو ہوکر ذکر اللہ کیا جائے ۔ بےوضو قرآنِ پاک چھونے کی ممانعت کے متعلق ارشادِ خداوندی ہے:﴿ لَا یَمَسُّهٗۤ اِ...
جس وظیفہ میں یا محمد کے الفاظ ہوں، ان کوکیسے پڑھیں؟
سوال: بعض درودشریف یا اذکار ایسے ہیں کہ ان میں یا محمد کے الفاظ لکھے ہوتے ہیں، کیا وہاں یا محمد پڑھ سکتے ہیں؟
ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ
جواب: درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھ کر سلام پھیردے ، نماز مکمل ہوگئی۔ اور اگر اس کی مغرب کی دو رکعتیں رہ گئی ہیں تو امام کے سلام پھیرنے کے بقیہ ...
ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا
سوال: رمضان میں مختلف پوسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں، بعض لوگ ایصال ثواب کے نام سے انجمن بناتے ہیں اور وٹس ایپ گروپس تشکیل دیتے ہیں ،ان میں اپنی پوسٹیں شیئر کرکے ایصال ثواب بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں ،مثلاً بعض کا عنوان اس طرح ہوتا ہے "پڑھی ہوئی کلام پاک ہم سے ہدیۃ ً حاصل کریں "۔۔۔"ایک ختم القرآن ،دس ہزار درود پاک ،پانچ ہزار کلمہ شریف (ھدیہ :500روپے )"اسی طرح مختلف قیمتوں کےساتھ مختلف کلام شریف بیچتے ہیں ،شرعا اس کاروبار کا کیا حکم ہے ؟
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
سوال: تشہد میں درودِ ابراہیمی پڑھتے ہوئے لفظ سیدنا کا اضافہ کرنا کیسا؟