سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 602 results

271

بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا

سوال: اگر عورت حیض کی حالت میں ہو اور اس کا شوہر اسے تین طلاقیں دے ، تو کیا طلاق ہوجائے گی؟

271
272

شوہر کا مہرمعاف کروانا

سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟

272
273

عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟

سوال: عورت نے اپنے شوہر کو باپ کہہ دیا یعنی او میرے باپ ایسے نہیں ایسے ہے، کیااس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟

273
274

امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم

سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟

274
275

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

275
276

بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم

سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نےطلاق دے دی،جس سے اس کی ایک بیٹی تھی، عدت گزرنے کے بعدعورت نے کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا اور اس سے دو بیٹے بھی ہوئے،اس کے بعد اس عورت کا انتقال ہوگیا ۔سوال یہ ہے کہ اس عورت کے دوسرے شوہر کا اس کی بیٹی جو کہ پہلے خاوند سے تھی اس سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

276
277

عورت کا اپنے بھانجے کے ساتھ بالغہ بیٹی کو لے کر عمرہ پر جانا

جواب: شوہر کے ساتھ ہی کرنا ضروری ہے اور بھانجا چونکہ بیٹی کا کزن ہے اور کزن نامحرم ہوتے ہیں اس لئے وہ یہ سفر نہیں کرسکتی ۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد عل...

277
278

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟

جواب: شوہر اپنی بیوی کی وفات کے بعد اسے غسل نہیں دے سکتا، نہ ہی بلاحائل اس کے جسم کو ہاتھ لگا سکتا ہے، کیونکہ جب نکاح ہی ختم ہوگیا تو چھونے و غسل دینے کا جو...

278
279

عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟

جواب: شوہروں کو اس مدت کے اندر ان کے پھیر لینے کا حق پہنچتا ہے اگر ملاپ چاہیں۔ “(القرآن الکریم: پارہ 02، سورۃ البقرۃ، آیت 228) مذکورہ بالا آیت کے تحت ت...

279
280

شوہر بیوی کو رقم کا مالک بنا دے تو اس کی زکوۃ کس پر لازم ہے؟

سوال: اگر بیوی صاحبہ نصاب نہ ہو اور شوہر اس کو اپنے پیسوں کا مالک بنا دے، تو کیا بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوجائے گی؟

280