سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 1501 results

271

جب سب کچھ ہی قسمت میں ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ - دار الافتاء

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ جب بھی گناہ یا ثواب کا کام کیا جاتا ہے ،تو وہ ہماری قسمت میں پہلے ہی لکھا ہوتا ہے، تو پھر اس کے مطابق ہم کو جنت یا دوزخ میں کیوں ڈالا جائے گا، ہم نے اگر کوئی گناہ کیا، تو یہ تو ہماری قسمت میں‌ پہلے سے ہی لکھا تھا، اس لیے وہ گناہ ہم نے کر دیا، اس میں انسان کا کیا قصور؟

271
272

عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا

سوال: کیا بیوہ عورت عدت کے ایام میں اپنے گھر کے کام کاج کرسکتی ہےجبکہ گھر میں کام کرنےکے لیے دیگر عورتیں بھی موجود ہیں ؟

272
273

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: کام کرتے اور اُون کا لباس پہنے ہوتے تھے،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جمعہ کے لیے غسل کر کے آنے کی تاکید کی،تاکہ پسینے کی وجہ سے دوسروں کو تکلیف...

273
274

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: کامیاب ترین انسان ہے اور اگر نفس کے ہاتھوں عاجز ہو جائے اور اچھے بُرے کی تمیز بھول جائے،تو جانوروں سے بھی بدتر ہے کہ جانور بھی فطری طور پر نفع ونقصان ...

274
275

دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟

275
276

تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم

جواب: کام کیا،مثلاً بات چیت وغیرہ کر لی، تو دوبارہ تلاوت شروع کرنے کی صورت میں پھر سےتعوذ و تسمیہ پڑھنا مستحب ہےاور اگردینی کام کیا مثلاً سلام یا اذان کا جو...

276
277

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

جواب: کام میں تعاون کرنے کی ترغیب قرآن کریم میں موجود ہے، لیکن یاد رہے کہ ہم نیکی کے کام میں جائز تعاون ہی کر سکتے ہیں۔ کئی کمیٹیاں عمرہ کا شوق رکھنے والے ا...

277
278

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: کام سے منع کرنے کا اختیارہے جس میں شوہرکے حق میں کمی ہوتی ہو یا شوہر کو نقصان ہوتا ہو ،یا عورت کو شوہرکے گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہو۔(ردالمحتار، جلد5،صف...

278
279

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟

279
280

مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟

280