
چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم
سوال: چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت کا کاروبار کرنا شرعاً کیسا ہے؟
مال بیچنے کے لیے سچی قسم کھانے کا شرعی حکم
جواب: کاروبار میں قسم کھانا معیوب بات ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے: ”عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، يَقُولُ...
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
جواب: کاروبار کرنا مقصود نہیں ہے بلکہ اسے لے کر زرِضمانت کے طور پر رکھ دیا جائے گا اور کنٹینر واپس ہونے پر وہ رقم اسے لوٹا دی جائے گی اور رقم والے کو فکس نف...
شرکتِ عمل میں کیا برابر کا وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری(محلہ یوسف آباد، وہاڑی)
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
جواب: کاروبار میں نفع ہونے کے بجائے نقصان ہوگیا تو یہ سارا نقصان مال والے کا ہوا،وہ اس پر کام کرنے والے سے کسی چیز کا مطالبہ نہیں کرسکتا ۔ مَدَنی م...
دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟
جواب: مسائل لکھے ہوئے ہیں بہار شریعت میں بھی حصہ 11 میں اس کی تفصیل موجود ہے ۔خریداری کے وقت اگر بیچنے والے نے یہ کہہ دیا کہ آپ یہ چیز چیک کر لیں یہ جیسی ب...
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
جواب: کاروبار میں سادہ بندہ ہوں مجھ سے قیمت زیادہ نہ وصول کرلینا میں اپنے لیے اختیار رکھتا ہوں کسی کو دکھاؤں گا اگر قیمت زیادہ لگائی گئی تو مجھے خیارِ شرط ہ...
جواب: مسائل اپنی اٹکل سے بتانا ، تو بالکل بھی جائز نہیں ، لہٰذ امکمل احتیاط کرنی چاہیے ۔ واللہ اعلم عز...