سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 585 results

271

نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: کہنا عرفاً جواب نہیں لھذا مفسد نماز ہونے کا سبب نہیں پایا گیا۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”والنظم للاول“ لو...

271
272

جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا

سوال: جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا؟

272
273

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔

273
274

پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیر کے بال لمبے ہونے چاہئیں ۔ کیوں کہ کئی بزرگوں کے لمبے بال ہوتے تھے جیسے حضور بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے بال اتنے لمبے تھے کہ بعض کو نیچے بچھاتے اور بعض کو اوپر اوڑھ لیتے تھے۔ کیا ان کا اس طرح کہنا درست ہے ؟

274
275

اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا

سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا"کیسا ہے؟

275
276

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: کہنا بعید نہیں کہ یہی امام اہل سنت کا "قول ضروری" بھی ہے۔“(مثلی ا و رقیمی اشیاء کی پہچان اور شرعی احکام ، صفحہ 64،مجلس افتاء) مذکورہ مسئلہ کی نظیر...

276
277

میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟

جواب: کہنا، پھر مجھ پر آہستہ آہستہ مٹی ڈالنا، پھر میرے سِرہانے سورہ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنا ، کیونکہ میں نے نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَ...

277
278

صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز

جواب: کہنا کہ میں نے توبہ کر لی ہے ۔ ٹھیک ہے اللہ تعالیٰ توبہ قبول فرمانے والا ہے ، لیکن ہم اس کو اس وقت تک امام نہیں بنائیں گے ، جب تک اس کی ظاہری حالت قاب...

278
279

قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟

سوال: زید نے بکر سے چند سال قبل دو لاکھ پاکستانی روپے ادھار لیے تھے ۔ادھار دیتے وقت فریقین کےدرمیان کچھ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ قرض کی ادائیگی کس ذریعے سے ہوگی ۔اب جب رقم واپس کرنے کا وقت آیا ،تو بکر کا کہنا ہے کہ اب چونکہ ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، تو میں ڈالر کے حساب سے رقم لوں گا ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیابکر کا یہ کہنا شرعا درست ہےاور کیا زید کو اب رقم کی ادائیگی ڈالر کو مد نظر رکھ کر کرنا ہو گی ؟

279
280

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: کہنا سلام کا جواب دینا ہے اور سلام،جواب دیے جانے کا اُسی وقت مستحق ہوتا ہے کہ جب یہ اپنے وقت (اور محل)میں ہو، اگر اپنے وقت میں نہ ہو، تو اس کا جواب د...

280