
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق
جواب: کسی دوسرے نبی علیہ السلام کی طرف بھیج دیں گے اور پھر سب لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کریں گے ، تو نبی پاک صلی اللہ عل...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
جواب: وفات:597ھ/1200ء) لکھتے ہیں:’’الحج المفرد یتحقق من الآفاقی وغیر الآفاقی‘‘ ترجمہ:حجِ اِفراد آفاقی اور غیر آفاقی دونوں سے متحقق ہو سکتا ہے۔(یعنی دونوں طر...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: کسی چیز سے چھو کر پڑھیں ، تو مکروہ بھی نہیں ،اگرچہ وہ کپڑا وغیرہ اپنے تابع ہی ہو ، مثلاً جو لباس پہنا ہوا تھا اُسی کی آستین یا گلے میں موجود چاد...
جواب: کسی نے اپنے چھوٹے بیٹے کی کنیت ابو بکر وغیرہ رکھی ، تو بعض علما کے نزدیک یہ مکروہ ہے ، کیونکہ اس کا تو ابھی ایسا بچہ نہیں ہے ، جس کا نام ابو بک...
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
جواب: کسی مسلمان کے فوت ہونے پر ادا کی جاتی ہے۔ (4) نمازِ عید، جوسال میں دو دفعہ ادا کی جاتی ہے۔ ان سب نمازوں کو ادا کرنے کا طریقہ شریعتِ مطہرہ میں الگ الگ ...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، کیونکہ مایوسی کفر ہے ۔ اس حوالے سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے ؟اس کی وضاحت فرما دیں ۔سائل : ابراہیم بھٹی ( صدر ، کراچی)
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: کسی اور جگہ اعتکاف جائز نہیں ۔( بدائع الصنائع ، کتاب الاعتکاف ، ج 2 ، ص 280 تا 282 ، مطبوعہ کوئٹہ ) نوٹ: مسجدِ بیت میں صرف عورتیں ہی اعتکاف کر سکت...
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔
جواب: کسی دور میں بھی علمائے کرام نے اسے حرام نہیں کہابلکہ صحیح البخاری میں بروکر کی اجرت سےمتعلق پورا ایک باب باندھا گیاہے جس میں کبار تابعین جیسا کہ حضرت...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟