سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 869 results

271

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: 2068، دار إحياء التراث العربي،بيروت) اس حدیث ِ مبارکہ کے تحت ابو الفضل قاضی عیاض بن موسی مالکی علیہ ا لرحمۃ(المتوفی:544ھ) اکمال المعلم بفوائد مسل...

271
272

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: 2،باب سجود السھو،صفحہ674،دارالمعرفۃ،بیروت) بدائع الصنائع میں ہے:’’ولو سلم مصلي الظهر على رأس الركعتين على ظن أنه قد أتمها، ثم علم أنه صلى ركعتين، ...

272
273

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

جواب: 2، مطبوعہ کوئٹہ)(خلاصۃ الفتاوی، ج1، ص84،مطبوعہ کوئٹہ) لیکن غیر عربی میں قراءتِ قرآن کے مسئلے میں امام اعظم رضی اللہ عنہ نے قوتِ دلیل کی بنا پر ا...

273
274

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

جواب: 219، مطبوعہ ریاض) مسندابی داؤد الطیالسی میں ہے، حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھنے کے بعد فرمایا:’’ھکذا کانت صلاۃ رسول اللہ صلی اللہ ع...

274
275

اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: 2، صفحہ 335، مطبوعہ ریاض ) علامہ مناوی رحمۃ اللہ علیہ بخاری شریف کی مذکورہ بالا حدیثِ پاک کی شرح کرتے ہوئے فیض القدیر میں لکھتے ہیں:” أي انقطع فيه...

275
276

قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟

جواب: 2 ، صفحہ 161 ، مطبوعہ کوئٹہ) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں : ” قصداً واجب ترک کیا ، تو سجدۂ سہو سے ...

276
277

چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ

جواب: 219، مطبوعه بيروت) سیدی اعلیٰ حضرت،امام اہلسنت ،مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے ایک سوال ہوا جس میں یہ الفاظ بھی موجود ہیں:”اس...

277
278

نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب: 2،صفحہ 112۔713، مطبوعہ:کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”جو شخص نماز میں نہیں اور آیتِ سجدہ پڑھی اور نمازی نے سنی تو بعدِ نماز سجدہ کرے ، نماز میں نہ کرے...

278
280

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟

280