
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
سوال: بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: کونہ ھو او اکثرہ (امام المصلی)“ یعنی نمازِ جنازہ کی درست ادائیگی کے لیے پوری میت یا پھر میت کے اکثر حصے کا وہاں موجود ہونا اور نماز جنازہ پڑھنے والے...
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: کون نجساً الا ان محمداً انما اطلق نجاسة الماء لان غسالتہ لا تخلو عن النجاسۃ غالباً “یعنی فتاویٰ ظہیریہ میں ہے کہ میت کا غسالہ ناپاک ہے جیسا کہ امام ...
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا
سوال: میں اولاد نہیں چاہتا ہوں، اس وجہ سے کہ یہ قرب قیامت کا دور ہے اور فتنے بہت ہیں ساتھ ہی گناہوں سے بچنا بے انتہا مشکل ہوگیا ہے میں اپنی اولاد کو ان نازک حالات میں گناہوں سے ہلاک ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ارشاد فرمادیجئے کہ میرا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟اور اولاد نہ ہونے کے لئےبیوی کا آپریشن کروانے کا کیا حکم ہے؟
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
جواب: ہیں؟“ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے جواب میں ارشاد فرمایا: ”اس کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا بھی جائز، اسے اپنے ساتھ کھلانا بھی جائز۔ ان باتوں سے احتراز ی...