
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
جواب: ہوگا اور بالٹی وغیرہ جس میں کپڑے بھگوئے تھے اس کو بھی پاک کرنا ہوگا کیونکہ ناپاک پانی سے وہ بھی اندر سے ناپاک ہوگئے۔ نیزیہاں تحری اور اندازہ لگا کر ک...
اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟
جواب: ہوگا،اگر چہ اس عورت سے صحبت کی وجہ سے رضاعی بچی اس کے شوہر پر حرام ہو۔ لہٰذا اس دودھ پلانے والی کے شوہر کے رشتہ داروں سے ویسا ہی پردہ ہوگا جیسا اجنبی ...
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
جواب: ہوگا امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ کے خلاف،اور اگر اس نے خود لوٹائی اگرچہ چنے کی مقدار ہو یا اس سے زیادہ تو بالاجماع روزہ ٹوٹ جائے گا اور کفارہ لازم نہیں ...
حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم
سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟
عید کے دن نئے کپڑے پہننے کا حکم
سوال: کیا عید کے دن نئے کپڑے پہننا ضروری ہے ؟ اگر کوئی مالدا ر ہے اور نئے کپڑے نہ پہنے توکیا وہ گنہگار ہوگا ؟
رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم
جواب: ہوگا ۔ کمپنی کے وہ ملازمین جو اس جرم میں براہِ راست شریک نہیں اُن پر یہ وبال نہیں آئے گا، کیونکہ کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گی۔...
سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہو اور اسے پانی نہ ہونے یا کسی دوسری شرعی وجہ سے تیمم کرنا پڑے تو اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ کیا غسل کے تیمم میں غسل کے طریقے پر ہی تیمم کیا جائے گا ؟
آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟
سوال: آنکھ کے کنارے پر دانہ نکل آتا ہے، اس سے اگر مواد نکلے تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟
دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا
سوال: اگر کوئی شخص دل ہی دل میں یہ سوچے کہ نماز ظلم ہے، لیکن اس بات کو برا ہی سمجھے تو کیا حکم ہوگا؟