
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں بلکہ یہاں حکمِ شرع یہ ہے کہ جس سورت کا ایک لفظ نمازی کی زبان سے ...
جواب: جائز و گناہ ہے ، اس کی کسی صورت اجازت نہیں ،البتہ وہ گالی جو کہ فحش نہ ہو،بلکہ اس میں صرف سامنے والے کو بُرا بھلا کہنا پایا جائے ،تو ایسی گال...
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟
برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟
جواب: جائز و حرام ہے کہ اسلام میں بلا عذرِ شرعی تصویر بنانا، بنوانا سخت ناجائز و حرام ہے۔ اسی طرح ان تصاویر کو گھر میں سجا کر رکھنا ، آویزاں کرنا رکھنا بھی...
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: جائز، گناہ، حرام اور باطل ہے، اگر معاذ اللہ نکاح کرے گی، تو وہ نکاح منعقد ہی نہیں ہو گا۔ یاد رکھیے کہ نکاح کی صورت میں عورت پر مرد کو کامل ولایت حاصل...
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھک کر قبلے کو پیٹھ کیے ہوئے پیشاب کرنا، جائز ہے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ پیشاب کرتے وقت قبلے کو رخ یا پیٹھ کرنا، دونوں ناجائز ہیں، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ۔ سوال یہ ہے کہ یہ مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے یا نہیں ؟
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: جائز ہے اور یہ امامِ اعظم اور ہمارے جمہور فقہا رحمۃ اللہ علیہم کا قول ہے ۔(المؤطا للامام محمد ، صفحہ282 ، مطبوعہ کراچی) ایک قربانی سب گھر والوں کی...