سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3882 results

281

اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟

سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟

281
282

حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا

سوال: دعائے حزب البحر، حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں؟

282
283

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

283
284

بیمار چوزہ زندہ حالت میں بلی کو کھلانا کیسا؟

جواب: جانورکے آگے ،اسے نہیں ڈالا جاسکتا کیونکہ زندہ ڈالنے میں اسے بلا وجہ تکلیف دیناہے اور اسلام نے ہمیں جانور کو بھی بلاوجہ تکلیف دینے یا زخمی کرنے ...

284
285

عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟

جواب: جانور ذبح کرنا ضروری ہے، گوشت خرید کر عقیقہ نہیں ہوسکتا۔ عقیقے کے جانور کی وہی شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کی ہیں یعنی بکرا یا بکری کی عمر ایک سال ہو...

285
286

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: ہوئے اور آپ کی سلطنت و بادشاہت بھی حدیث سے ثابت ہے ۔ نیز حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو ماننے کے باوجود ان کا نام و تعریف پسند نہ کرنا بد عق...

286
287

حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟

جواب: ہوئے،انہوں نے جنازہ اقدس پر نماز پڑھی ،پھر کسی نے نہ پڑھی کہ ولی شرعی نماز جنازہ پڑھ لے تو اس کے بعد کسی کے لئے نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں۔ الم...

287
288

بکرے کے گلے میں رسولی ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: جانور کی قربانی کی جائے ، جس میں کوئی چھوٹا سابھی عیب موجود نہ ہو ۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے :” كل عيب يزيل المنفعة على الكمال، أو الجمال على الكمال...

288
289

ہرن کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: جانوروں کی جائز ہے، اس کے علاوہ وحشی جانور جیسے ہرن، جنگلی گائے، بیل اور نیل گائےوغیرہ کی قربانی جائز نہیں، اگرچہ ان کو کسی نے گھر میں پال رکھا ہو۔ ...

289
290

گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟

سوال: کیا گناہ گار مسلمان کے لیے بد دعا کرسکتے ہیں ؟

290