سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 1319 results

282

حج قران کرنے والے کا حج سے پہلے نفلی طواف کرنا

سوال: قارن، حج و عمرہ کے درمیان نفلی طواف کر سکتا ہے ؟

282
283

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

283
284

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: حجة ضروریة كما في القهستاني وغيره در منتقى“ترجمہ:ماتن کا اپنے جملے کو مطلق رکھنا یہ فائدہ ثابت کر رہا ہے کہ کتابت پر قدرت کے باوجود اشارہ معتبر ہے اور...

284
285

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟

285
286

جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟

سوال: میں انڈیا میں ہوں، مجھے جدہ کسی کام سے تین دن کے لیے جانا ہے۔ پھر میرا وہاں سے حجِ افراد کرنے کا ارادہ ہے۔کیا میں ڈائریکٹ حرم جا کر احرام باندھ لوں؟ کیا یہ ممکن ہے؟

286
287

حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟

جواب: حج یا عمرہ کرنے کی نیت نہ ہو ۔ ہاں اگر حج یا عمرہ کرنے کی نیت ہے تو اس پر لازم ہے کہ احرام باندھ کر ہی حرم کی حدود میں داخل ہو ۔ ایسی صورت میں بہتر ...

287
288

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...

288
289

وہیل چئیر پر مکمل حج کرنا کیسا ؟

سوال: ہم فیملی کے ساتھ حج پر جارہے ہیں ہماری ایک آنٹی ہیں ،جو ایک منٹ کے لیے بھی پیدل نہیں چل سکتیں، وہ ویل چیئر پر ہی سارا حج کریں گی، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

289
290

جو حج کرے اور میری زیارت کو نہ آئے، اس نے مجھ سے جفا کی اس حدیث کا حوالہ

سوال: حدیث ہے کہ جس نے حج کیا اور میری زیارت نہ کی، اس نے میرے ساتھ جفا کی۔اس کا حوالہ بتا دیجئے؟

290