
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: متعلق در مختار میں ہے : ” والثاني وهو الأجير الخاص ويسمى أجير وحد وهو من يعمل لواحد عملا مؤقتا بالتخصيص ويستحق الأجر بتسليم نفسه في المدة وان لم يعمل ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: متعلق حدیث پاک میں ہے: ”عن عقبة بن عامر، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال :ایاکم والدخول علی النساء“ترجمہ:حضرت عقبہ بن عامر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَ...
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
جواب: متعلق حلبی کبیری میں ہے:”لو قرا القرآن فی رکوعہ او فی سجودہ او فی موضع التشھد یجب علیہ سجود السھو“یعنی اگر کسی نے رکوع، سجود یا تشہد کی جگہ قرآن پڑھا...
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا ۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں ؟
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
جواب: متعلق ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ ترجمۂ کنز الایمان : ” اور اللہ نے حلال کیا بیع کو اور حرام کیا سود کو ۔ “(پار...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: متعلق مختلف وعیدیں بیان فرمائی گئی ہیں ۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:﴿اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ ...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: متعلق یہی مروی ہے کہ جب آپ قعدہ اولیٰ میں التحیات مکمل فرما لیتے ،تو کھڑے ہو جاتے۔ لہذا اگر کوئی قعدہ اولیٰ میں تشہد پر اضافہ کرے ،تو اُس پر سجدہ سہو...
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: متعلق فرماتے ہیں: ” هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه “ ترجمہ: اس حدیث کی سند صحیح ہے اور امام بخاری و امام مسلم رحمہما اللہ نے اسے بیان نہیں فرمایا۔(م...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: متعلق فتوی یا اس کے مساوی الفاظ ہوں، تو اس دوسرے قول کوترجیح حاصل ہو گی۔ اس تفصیل کے مطابق پوچھی گئی صورت میں مسافر پر قربانی واجب نہ تھی،...