
سنتِ غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سے ایک بار سبحان اللہ پڑھنا
سوال: میں نےسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سےسورۂ فاتحہ پڑھنے کے بجائے ایک بار سبحان اللہ پڑھ لیا، پھر یاد آتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی اور سورت ملائی، تو کیا سبحان اللہ پڑھنے کی وجہ سے مجھ پر سجدہ سہو لازم آئے گا؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
سوال: زید نے بھولے سے " اﷲ اکبر " کے بجائے " اَللہُ اَعْظَمُ" کے الفاظ سے نماز شروع کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرلینے سے زید کی نماز درست ادا ہوگئی ؟ رہنمائی فرمادیں۔
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: سورتوں کے شروع میں جو مد ہیں، ان کے علاوہ مد لازم کی مقدار میں قراء کا اختلاف ہے، بعض قراء کے نزدیک مدِ لازم کو دو الف کی مقدار کھینچا جائے گا ،جیسا...
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے 12 كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرلی یعنی 11 بجے کرلی اور پھر واپس مکہ مکرمہ اپنے ہوٹل آ گیاتو اب اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: شروع کرنے کے بعد توڑ دیا گیا ہو ان تمام روزوں کی نیت اور تعیین رات ہی میں ہوجانا ضروری ہے۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الصوم، ج 03، 393، مطبوعہ ...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: شروع میں ثنا پڑھنے کا حکم اس وقت دیا ہے جب مسبوق شروع میں ثنا نہ پڑھ سکا ہو۔ البتہ! بعض کتب فقہ میں ہےکہ مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں بھی ثنا پڑھے...
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ 92 کلو میٹر یا اس سے زائد کے ارادے سے سفر شروع کیا، لیکن ابھی پندرہ بیس کلو میٹر ہی سفر کیا تھا کہ کسی وجہ سے ارادہ کینسل ہوگیا اور واپس آگئے، تو مقیم کے احکام کب جاری ہوں گے؟ جب گھر واپس پہنچ جائیں گے یا ارادہ ختم ہوتے ہی مقیم والے احکام شروع ہوجائیں گے؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شروع الفرض وعكسه، أو الفائتة بعد الوقتية وعكسه “ترجمہ:قطع کی نیت سے نما زباطل نہیں ہوتی جب تک دوسری مختلف نیت کے ساتھ تکبیر نہ کہی ہو،یعنی فرض نماز شر...
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: شروع کرتے وقت یہ ضروری نہیں کہ حوض بھرا ہوا ہو،کیونکہ اگر وہ کم ہو اور پانی داخل ہونے سے بھر جائے اور بعض پانی خارج ہوجائے ،تو بھی پاک ہوجائے گا، جیس...