
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
سوال: کسی نے نفس و شیطان کے بہکاوے میں آکر کچھ رقم بطور رشوت لے لی ہو، اب وہ اس گناہ سے خلاصی حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیا وہ رشوت میں لی گئی رقم کسی شرعی فقیر کو صدقہ کرسکتا ہے؟
صدقہ فطرغریب کے اکاونٹ میں بھیجنا
سوال: صدقہ فطر کسی غریب کے اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں ؟
ماں کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دینا
جواب: صدقہ واجبہ اُنہی کو دے سکتے ہیں جن کو زکوۃ دے سکتے ہیں ، جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے، انہیں کسی قسم کا صدقہ واجبہ بھی نہیں دے سکتے۔ پوچھی گئی صورت میں اگر...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: مقدار میں خون نکلے کہ اس انداز سے خون کا نکلنا زندگی کی علامت ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر اُس بچھڑے میں سے اُسی طرح خون بہا جیسے زندہ جانور...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: مقدار سے رضاعت ثابت ہوتی ،تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم یہ معلوم کرواتے کہ کتنی بار دودھ پلایا ہے ؟ اس سے پتہ چلا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی عل...
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: صدقہ واجبہ جیسے نذر و کفارہ و صدقہ فطر اور حربی کو کسی قسم کا صدقہ دینا جائز نہیں نہ واجبہ نہ نفل، اگرچہ وہ دارالاسلام میں بادشاہِ اسلام سے امان لے کر...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: مقدار سے زیادہ لگ جائے ، تو پاک کر کے نماز پڑھنا فرض ہے،بغیر پاک کیے سرے سے نماز ہی نہیں ہوگی ۔ چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے :”كل ما يخرج من...
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا
جواب: صدقہ جائز نہیں ہے تو کھانے کا جوکہ افضل ہے ،اس کا صدقہ کیسے جائز ہے ۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح،ج 4،ص 1358،دار الفکر،بیروت) فتاوی رضویہ...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: مقدار بیٹھ چکا ہو، اب فقط سلام پھیرنا ہی باقی رہ گیا اور اُسے ریح وغیرہ کی شدت پیدا ہوجائے، تو اس صورت میں نمازی سلام پھیر کر اپنی نماز کو مکمل ...