
جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟
جواب: مکروہ ہے لیکن اس سے کوئی کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ لباب و شرح لباب میں ہے”(وحکمھا )ای حکم المکروھات (دخول النقص)ای نقص الثواب (فی العمل)ای الذی ترک ...
استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: مکروہ تحریمی او ر واجب الاعادہ ہوتی ہے اور درہم سے زائد لگی ہو ،تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ۔ہاں درہم سے کم ناپاک ہونے کی صورت میں نماز ہو تو جائے گی م...
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: مکروہ ہے لیکن اگرکسی نے سوکراٹھنے کے بعدعشاکی نمازپڑھی تو نماز ہو جائے گی ۔ہاں ! جماعت واجب ہونے کی صورت میں اگرجماعت مل گئی توٹھیک ورنہ بلا وجہ جما...
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ ہے۔ پھرجن مقتدیوں کو امام صاحب کے رکوع میں جانے کا علم نہ ہوتا بلکہ رکوع سے اٹھنے کے بعد یا امام صاحب کے اگلے رکن میں پہنچ جانے کے بعد علم ہوتا...
سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا
جواب: مکروہ ہے۔ البتہ والدین یا دینی معظم شخصیت کا ہاتھ چھومنے کیلئے جھک جانا بلاکراہت جائز ہے کہ اس میں مقصود جھکنا نہیں ،بلکہ ہاتھ چھومنا ہے ۔س...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، ۔۔۔اس حکم سے (مستثنیٰ ہونے میں) خاص کیا گیا ہے، ان کو جن پر جمعہ فرض نہیں ہے۔(در مختار، کتاب البیوع، جلد 7، صفحہ 309، مطبوعہ پشاور) بہا...
نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے کہ حدیثِ پاک میں اس سے ممانعت کی گئی ہے۔ تاہم یہ واضح رہے کہ اگرتہجدکاعادی،تہجدچھوڑدے تو وہ گناہ گار نہیں ہوتا۔ صحيح بخاری می...
کیا مغرب و عشاء کے درمیان سونے سے عورت بانجھ ہوتی ہے؟
جواب: مکروہ ہے البتہ تھکاوٹ یا عذر کی بنا پر سونے میں حرج نہیں۔ تاہم عورت کا مغرب کے وقت یا مغرب و عشاء کے درمیان سونے کی صورت میں بانجھ ہوجانا یا اس وجہ ...
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: مکروہ ضرور ہے کہ یہ اگرچہ اپنی نیت درست کیے ہوئے ہے لیکن بظاہر ایسا ہے کہ گویا اس کافر کا کام پورا کررہا ہے اور اس کے گمان میں اس کے قصد مذموم(برے م...
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کے تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعدمسبوق کا اپنی بقیہ نماز پڑھنے کیلئے امام کے سلام سے پہلے کھڑا ہوجانا کیسا؟مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟